ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اترپردیش کی جیلوں میں پانچ بر سوں میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی موت

اترپردیش کی جیلوں میں پانچ بر سوں میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی موت

Mon, 23 Oct 2017 00:31:10    S.O. News Service

لکھنو ،22؍اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)اترپردیش میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران جیل میں مختلف الزامات میں بند دو ہزار سے زائد قیدیوں کی موت ہوگئی ہے۔مرنے والے قیدیوں میں مرد اور عورت دونوں شامل ہیں۔یہ چونکانے والے حقائق حق اطلاعات قانون کے تحت آگرہ کے سماجی کارکن نریش پارس کے مانگے گئے سوالات کے جواب میں سامنے آئے ہیں۔


Share: